یہ واضح کردوں جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا، کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے
مذاکرات کی بات صرف دکھاوا ہے، ان کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں صرف23 سیٹیں ہیں، مذاکرات کیلئے ماحول بنانا ہوتا ہے، ہمیں جلسے نہیں کرنے دیئے جارہے، خیبرپختونخواہ میں فنڈز نہیں دیئے جارہے۔مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر
ثنااللہ ناگرہ پیر 13 مئی 2024 23:39
(جاری ہے)
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے۔ ہمارے نزدیک آئین بالاتر ہے، ہر کسی کو اپنی آئینی حدود میں رہنا چاہئے، فوج ہم سب کا ادارہ ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی، جو بھی ہوگا آئین قانون کے مطابق ہوگا ،کسی سے کوئی ڈیل نہیں کریں گے، حکومت کی مذاکرات کی بات صرف دکھاوا ہے، ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے، صرف 23 سیٹیں ہیں، خیبرپختونخواہ میں عوام نے ہمیں 100فیصد مینڈیٹ دیا لیکن ہمیں وہاں فیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، فنڈز نہیں دیئے جارہے، فاٹا سے متعلق کوئی وعدہ پورا نہیں کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب سینئر سیاستدان اور سینیٹر فیصل واوڈا نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی تو ایک معمول ہے، دھاندلی ہر الیکشن میں ہوتی ہے، دھاندلی 2008 سے 2018 کے الیکشن میں بھی ہوئی، جوڈیشل کمیشن بنتے رہیں گے کبھی فیصلہ ہوتے نہیں دیکھا، ہاں کمیشن لوگوں کی جیبوں میں جاتے دیکھا، یہی نوکری ہے، یہی فارم 47 ہے اور یہی چھولے ہیں، یہی حکومت ہے اسی کے ساتھ لین دین کیلئے مذاکرات کرسکتے ہیں ، اس کے آگے کچھ نہیں ہے، میں حکمران اتحاد یا اپوزیشن کا حصہ نہیں ہوں،میں نے لکھ کر دے دیا کہ میں آزاد ہوں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِاعظم شہباز شریف کی پاک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کی تعریف
ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات
قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ ( ن) کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر ..
سید علی رضا نے بطور ڈی آئی جی اسلام آبادچارج سنبھال لیا
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
وزیراعظم شہبازشریف کارفح میں اسرائیل کی اندھا دھند بمباری پر گہری تشویش کا اظہار
بھٹو کے وڑن کی بدولت پاکستان نیوکلیئر ممالک کی فہرست میں شامل ہوا، شیری رحمن
آئندہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تجویز پیش، منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گی
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ایک کلو گھی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی
انتظامی معاملات کے پیش نظر ٹریفک پولیس کو ڈی آئی جی آپریشنز کی کمانڈ میں دے دیا گیا
ہمیں اپنے سائنسدانوں کی شب و روز محنت کا اعتراف کرنا ہو گا،یوسف گیلانی
یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غلط بیانیے کے ذریعے ریاست اور نوجوانوں میں خلیج پیدا کی گئی،سرفرازبگٹی
-
فلسطین کی آزادی اور خود مختاری کیلئے دنیا اکٹھی ہو رہی ہے‘علیم خان
-
نواز شریف کو ایک سازش کے تحت نا اہل کیا گیا‘ اسحاق ڈار
-
قبائلی ایجنسی جہاں 4 گیس فیلڈ ملک کو گیس فراھم کررہے ہیں ،سپریم کورٹ
-
آج 28 مئی ہے، ہم 28 مئی والے ہیں ، 9 مئی والے نہیں
-
عمران خان کہہ دیں کہ تیسری فورس وہ نہیں تھے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
-
نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے ذریعے قومی سطح پر صوبے کا تصور موثر طور پر واضح ہوا ،وزیراعلی میرسرفرازبگٹی
-
وزیراعظم شہبازشریف کارفح میں اسرائیل کی اندھا دھند بمباری پر گہری تشویش کا اظہار
-
مسلم لیگ نون نے ثاقب نثار کا فیصلہ آج ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے‘مریم پارٹی کے لیے جیل گئیں مگر اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا.نوازشریف
-
بھٹو کے وڑن کی بدولت پاکستان نیوکلیئر ممالک کی فہرست میں شامل ہوا، شیری رحمن
-
ہمیں اپنے سائنسدانوں کی شب و روز محنت کا اعتراف کرنا ہو گا،یوسف گیلانی
-
نواز شریف کی تقریر ان کی سیاست کی طرح خالی ہے، فواد چوہدری