توانائی جدید معیشت کیلئے انتہائی اہم ہے،احسن اقبال
ہم بجلی پیدا کرتے ہیں لیکن اس کے بل لینے کی صلاحیت نہیں رکھتے نتیجہ یہ ہے کہ جو فرق ہے وہ گردشی قرضہ پیداکررہا ہے جو ناقابل برداشت بنتا جارہا ہے،تقریب سے خطاب
فیصل علوی بدھ 15 مئی 2024 12:24
(جاری ہے)
ہمیں پانی کے وسائل کو تحفظ دینا ہے، موسمیاتی تبدیلی صرف سیلاب نہیں بلکہ قحط سالی بھی لائے گی تو اس کیلئے ہمیں پانی کے ذخائز کیلئے انتظامات کرنے ہیں۔
ترقی صرف عمارتیں بنانے سے نہیں ہوتی، ہماری سوسائیٹی کو ایک سافٹ ویئر چاہیے کہ ترقی میں سب کی شمولیت شامل ہو، ہمیں بے اختیار لوگوں کو با اختیار بنانا ہے، جہاں خواتین ترقی میں شامل نہیں وہاں ترقی نہیں ہوتی تو ہمیں اپنی عورتوں کو با اختیار بنانا ہے، اور ہمیں نوجوانوں کو بھی با صلاحیت بنانا ہے، ان کی صلاحیتوں سے پاکستان تیزی سے آگے بڑھ سکتا ہے۔موسمیاتی تبدیلی کیلئے دو چیلنجز ہیں جس میں ہم نے توجہ دینی ہے وہ ہے غذائی تحفظ اور پانی کا تحفظ کے کس طرح زراعت میں گرین ریوولیوشن لائیں اور پیداواری صلاحیت کو بڑھائیں۔ہم ایک محنتی قوم ہیں۔ ہم اسی سے پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ہم اسی کے ساتھ ملک کے حالات بدلیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک بحریہ کی تعریف
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چین کے دورے پر روانہ ہونے والے 126 پاکستانی تاجروں کے وفد کو اسلام ..
او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے او ر صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں ..
بجلی چور مستحکم معیشت اور خوشحال پاکستان کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ڈاکٹر محمد امجد خان
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
چیف جسٹس آف پاکستان کی دیانت کسی بھی شک و شبہ سے بالاتر ہے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض مسترد، ..
آئیسکو ریجن میں ضروری سسٹم مینٹیننس عارضی بجلی بندش کا شیڈول
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
8 لاکھ 84 ہزار روپے سے زائد کا سوئی گیس کا بل بحال کرنے کیلئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی اپیل خارج
سپیکر قومی اسمبلی کا کوئٹہ میں کان کنوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ، جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، اینرچ نورکیاپلیئر آف دی میچ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے اور سی ڈی اے آپریشن کے خلاف درخواست پر دلائل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے