190ملین پائو ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور
بدھ 15 مئی 2024 18:54
(جاری ہے)
اس کیس میں 27 فروری کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی کرتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فردجرم عائد کی تھی۔
گزشتہ روز عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈز ریفرنس کی سماعت میں 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ، 2 پر جرح مکمل کرلی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا۔بعد ازاں عدالت نے سماعت 15 مئی تک ملتوی کردی تھی، اس ریفرنس میں مجموعی طور پر 30 گواہان کے بیانات ریکارڈ جبکہ 19 پر جرح مکمل ہو چکی ہے۔واضح رہے کہ 190ملین پانڈ نیب ریفرنس القادر ٹرسٹ کیس میں الزام لگایا گیا ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی ای) کی جانب سے حکومتِ پاکستان کو بھیجے گئے 50 ارب روپے کو قانونی حیثیت دینے کے عوض بحریہ ٹان لمیٹڈ سے اربوں روپے اور سینکڑوں کنال مالیت کی اراضی حاصل کی۔یہ کیس القادر یونیورسٹی کے لیے زمین کے مبینہ طور پر غیر قانونی حصول اور تعمیر سے متعلق ہے جس میں ملک ریاض اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیس میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی ای)کے ذریعے 140 ملین پانڈ کی وصولی میں غیر قانونی فائدہ حاصل کیا گیا۔عمران خان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے طے پانے والے معاہدے سے متعلق حقائق چھپا کر کابینہ کو گمراہ کیا، رقم (140 ملین پائونڈ)تصفیہ کے معاہدے کے تحت موصول ہوئی تھی اور اسے قومی خزانے میں جمع کیا جانا تھا لیکن اسے بحریہ ٹائون کراچی کے 450 ارب روپے کے واجبات کی وصولی میں ایڈجسٹ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان کی 6، ان بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت میں وقفہ
عام انتخابات میں عوام نے کسی فرد کو نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت کو ووٹ دیا‘عوام کو حق رائے دہی سے محروم ..
انسی ٹیوٹ آف ریجینل سٹیڈیز کے زیر اہتمام سکھ ازم کے موضوع پر سمپوزیم
ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کیلئے بزنس کمیونٹی سے مشاورت، ضلعی سطح پر مشترکہ کمیٹیوں کا قیام عمل میں لا یا ..
کرپشن، نااہلی اورنالائقی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم شہبازشریف
ایف بی آرکے ساتھ رجسٹرڈ ری ٹیلرزکی تعداد23497 تک پہنچ گئی
موٹر وے پولیس نے ایم ون چچھ انٹرچینج کے قریب منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی،دو ملزمان گرفتار
شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 7روز تک تاریخ طلب
فیصل واوڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے گریز
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے،محمد ..
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی بچتوں کے فروغ کیلئے200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17 جون کو ہو گی
-
عمران خان کی 6، ان بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت میں وقفہ
-
عام انتخابات میں عوام نے کسی فرد کو نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت کو ووٹ دیا‘عوام کو حق رائے دہی سے محروم نہیں ہونا چاہیے. سپریم کورٹ
-
لاہور،گریٹر اقبال پارک سے ملنے والے 4لاوارث بچوں کے والد کا پتا لگ گیا
-
کرپشن، نااہلی اورنالائقی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، وزیراعظم شہبازشریف
-
شہد کی ڈومنا، چھوٹی، پہاڑی اور یورپی مکھیاں پال کر آمدنی میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ فیصل آباد
-
ایف بی آرکے ساتھ رجسٹرڈ ری ٹیلرزکی تعداد23497 تک پہنچ گئی
-
پسند کی شادی کرنے والی دو بہنیں غیرت کے نام پر بھائی، باپ اور چچا کے ہاتھوں قتل
-
وزیراعظم شہبازشریف چین کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار پر لارجر بینچ بنانے کی سفارش
-
شہباز شریف حکومت نہیں چلا پارہے تو استعفیٰ دیں اور گھر چلے جائیں،شاہد خاقان عباسی
-
پنجاب میں کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز‘ طریقہ کار بھی سامنے آگیا