فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے آج کی سماعت براہ راست نہ دکھائے جانے پر سوال اُٹھا دیا
لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کمیٹی نے کردیا تو چیف جسٹس کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر کا بیان
ساجد علی جمعرات 16 مئی 2024 13:01
(جاری ہے)
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے ہیں، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کیے، جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پیشی سے آگاہ کیا، متوقع ویڈیو لنک پیشی سے قبل کیمیونی کیشن ٹیسٹ بھی مکمل کیا گیا جب کہ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نے سکائی بلیو رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی اور ان کے ہاتھ میں پانی کی بوتل بھی موجود تھی۔
بتایا جاریا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دی ہے، جہاں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری، پیٹرول کی قیمت میں 4.74 پیسے اورہائی سپیڈڈیزل کی ..
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وضاحت
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وزارتِ خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے ..
پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کی کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر 0.11 فیصد کامعمولی اضافہ ریکارڈ
کورین سفیر کا دورہ بارانی زرعی یونیورسٹی، مفاہمتی یا دداشت پر دستخط
مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ بجھانے کے عمل میں فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹرز حصہ لے رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
کلینجر ویلی مارگلہ ہلز میں آگ لگانے کے واقعات میں ملوث تین افراد گرفتار
پاکستان اور سینٹ لوشیا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلیے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے منصوبے ''ری بلڈنگ ٹوگیدر'' کی کامیاب تکمیل ، عالمی ..
سی ڈی اے کی انوائرنمنٹ ونگ نے آگ لگانے کے واقعات میں ملوث تین افراد کو پکڑ لیا
تیسرے نمبر پر بیٹنگ کریں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نوازشریف سے ناروے کے سفیرکی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرمواصلات وتعمیرات کی زیرصدارت سوات موٹر وے فیز۔II کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
-
دنیا کی مشہور کمپنی جے پی ایم سی میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو انسٹال کررہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
-
بیٹے نے باپ کو اورسسرالیوں نے بہو کو آگ لگا کرقتل کر دیا
-
پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں: عظمیٰ بخاری
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
-
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
-
آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا
-
امریکی سفیر کی اسحق ڈار سے ملاقات، باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال