سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر منظر عام پر آنے کی تحقیقات شروع
دوران سماعت کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیا
ساجد علی جمعرات 16 مئی 2024 13:10
(جاری ہے)
بتاتے چلیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر پیشی کے انتظامات مکمل کیے، جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پیشی سے آگاہ کیا، متوقع ویڈیو لنک پیشی سے قبل کیمیونی کیشن ٹیسٹ بھی مکمل کیا گیا جب کہ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نے سکائی بلیو رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی اور ان کے ہاتھ میں پانی کی بوتل بھی موجود تھی، سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کے موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آنے کے بعد تیزی سے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز کے زیراہتمام عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کیلئے ہمیں اپنا رویہ بدلنا ہوگا ، ماحولیاتی تبدیلویوں کی بنیادی وجوہات ..
ہواوے ہیڈ کوارٹر کے دورے میں پاکستان کے لئے اختراعی، جامع اور پائیدار ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے ..
وزیراعظم میاں شہبازشریف کا دورہ چین دونوں ممالک کیلئے مثبت اوردورس نتائج کا حامل ہوگا،راشدہ سہیل
پاکستان اور چین کے نجی شعبوں نے مختلف شعبوں میں 32 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں، اعلامیہ وزارت ..
این ٹی ڈی سی کے ٹی ایس جی ٹریننگ سنٹر لاہور میں جدید ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح
سپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی سفارتخانہ آمد ، مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
ملکی تعلیمی پروگرام مضبوط بنانے اور طلباء کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ،صدر مملکت آصف ..
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرملکیوں کو لوٹنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستان کو ماحولیاتی انصاف ملنا چاہیے، دنیا اپنے وعدے پورے کرے،بلاول بھٹو زرداری
-
پاکستان ایشیاء میں واحد ملک جہاں مہنگائی 5 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی
-
غریب کا اچھا وقت آگیا ہے، مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، نوازشریف
-
سپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی سفارتخانہ آمد ، مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
ملکی تعلیمی پروگرام مضبوط بنانے اور طلباء کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کی ضرورت ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے گفتگو
-
سال میں صرف ایک بار بجلی بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی، نیپرا کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم
-
نیشنل ڈیجیٹل کونسل اور پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کیلئے بجٹ مختص کرنے کی تجویز
-
جمی انجینئر کی خدمات فن مصوری میں ان کی بے مثال تخلیقی اور فنکارانہ صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہیں، سردارایاز صادق