چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کروادیا
چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے خواہش کی تھی کہ یہ تحفہ سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھا جائے
فیصل علوی پیر 20 مئی 2024 15:42
(جاری ہے)
سپریم کورٹ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری کابینہ نے وزیرِ اعظم سے تحفے کو سپریم کورٹ عجائب گھر میں رکھنے کی منظوری لی۔
یاد رہے کہ سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے نورخان ائیربیس اسلام آباد پر معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیاتھا۔ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے نماز عید الفطر فیصل مسجد اسلام آباد میں پڑھائی تھی ۔ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ نے اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد بھی رکھا تھا۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات بھی کی تھی جس میں قانونی مسائل، قانون سازی اور ماتحت عدلیہ کے نظام سمیت عدالتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی تھی۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی صحت اور درازی عمر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے مضبوط برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مشترکہ عقیدے، مشترکہ اقدار اور ثقافت پر مبنی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجٹ میں عوام پر مزید مہنگائی کا بوجھ پڑے گا،شبلی فراز
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
9 مئی واقعات ،شہریارآفریدی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں بری
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، چیئرمین ایف بی آر
عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
وزیر خزانہ کا بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف
وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی فلپائن کے 126ویں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
وفاقی حکومت کا جعلی غیرقانونی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینےکا فیصلہ
وفاقی بجٹ زہر قاتل ہے آئی ایم ایف بجٹ میں حکومتی منشا شامل نہیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی رہائی کیلئے کل ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ
-
اپوزیشن لیڈر و دیگر کو سرگودھا عدالت داخلے سے روکنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
-
9 مئی واقعات ،شہریارآفریدی تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں بری
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر75ارب کا ٹیکس بوجھ ڈالاگیا ہے ، چیئرمین ایف بی آر
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں خارج
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 11 درخواستیں خارج کردیں، 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد
-
عمران خان ،شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت دیگر آزادی مارچ مقدمے میں بری
-
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
-
وزیر خزانہ کا بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنانے کا اعتراف
-
وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے ب فارم کی شرط ختم
-
پنجاب بھر میں نوٹیفائیڈ منڈیوں کے علاوہ جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144نافذ
-
وفاقی حکومت کا 8ہزار500ارب روپے خسارے کا بجٹ‘ ٹیکسوں کا بڑا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر