بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
نوازشریف نے باہر جانے کیلئے کوئی ڈیل نہیں کی، ووٹ کو عزت دو کےبیانیئے پر آج بھی قائم ہیں، عمران خان کی اجازت کے بغیر نوازشریف کیسے باہرجاسکتے ۔ مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن حنیف عباسی
ثنااللہ ناگرہ پیر 20 مئی 2024 22:04
(جاری ہے)
آج ملک وہ پتھر ہے، جو ٹھہر نہیں رہا، کیوں کہ اپنی چلتی حکومت کو چلتا کیا، جنرل باجوہ اور فیض حمید کا نام کیوں نہیں لیتے؟ جتنا مرضی طاقتور شخص ہو، لیکن فیصلہ تو قلم سے لکھا گیا؟ فیصلہ نوازشریف کے خلاف پانچ ججز نے لکھا۔
نہ لکھتے کہتے ہم دباؤ میں نہیں آتے، جے آئی ٹی بنائی گئی، مانیٹرنگ جج لگایا گیا۔ میرے خلاف تین ججز نے فیصلہ دینے سے انکار کیا لیکن چوتھے نے دے دیا، مجھے کوئی اعتراض نہیں ، دنیا کی ہر جگہ میں اسٹیبلشمنٹ پیچھے کھڑی ہوتی ہے، اداروں پر الزام تراشی ایک فیشن بن چکا ہے، ، اداروں کے خلاف باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں، ان پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں، دشمن باقاعدہ فیڈ کررہا ہے، پیسا بھی دے رہا ہے۔ اس سب کی وجہ سے صورتحال کیا ہوگی؟ پھر حشر لیبیا، شام عراق جیسا ہوگا، پاکستان کی فوج پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے، ہمیں ایک حد تک رہنا چاہیئے۔ جب ججز استعمال ہورہے تھے تو بعد میں بتا دیتے، رات کی تاریکی میں مجھے ہیروئن پر سزا سنائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر میرے پاس گرین کارڈ یا پھر برطانیہ کی نیشنلٹی ہوگی تو پھر پاکستان کیلئے کیا مفاد ہوگا؟دہری شہریت سے متعلق قانون سازی ہونی چاہئے، جنرل، ججز یا پھر بیوروکریٹ ہوں، بیوروکریٹ پر زیادہ بات ہونی چاہئے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ نوازشریف نے باہر جانے کیلئے کوئی ڈیل کی ہو، نوازشریف اپنے ووٹ کو عزت دو کے بیانیئے پر آج بھی قائم ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نوازشریف بیرون ملک کیسے جاسکتے تھے؟ کیا نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس جعلی تھیں؟ بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے، خواجہ آصف کے بیان سے اختلاف کرتا ہوں، خواجہ آصف اس وقت عوام کو بتاتے کہ اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی اسلام آباد کا سعودی شہریوں سے موبائل فون چھیننے کی اطلاعات کا نوٹس، ملزمان کی جلد گرفتاری ..
پاکستان کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 622 ارب روپے کا اضافہ
پاکستان ریلویز کی بدعنوانی پر قابو پانے کی کوششیں ،گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بد عنوانی کے الزامات پر ..
کرغزستان غیر ملکی طالب علموں کی طبی تعلیم کے لئے ایک مثالی ملک ہے ، پاکستانی طلبا اب کرغزستان میں مکمل ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں باکسنگ کے شاندار مقابلوں کی میزبانی پرسعودی عرب کو مبارکباد، ..
اسلام آباد پولیس نے شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
وزیراعظم کی سعودی عرب میں باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی نژاد حمزہ شیراز کی شاندار کامیابی کو سراہا
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کا ٹیلی فون
واپڈا نے میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
پی ٹی ڈی سی نے ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے پی این سی اےمیں 10 سے 11 جون تک دو روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم اگلے سال حج پرشاہی مہمان ہو گی، سعودی سفیرکااعلان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی