کرغزستان میں طلباءپر حملوں کے بعد فیک نیوزاورغلط اطلاعات پھیلائی گئیں،ترجمان دفتر خارجہ
بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں، پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا شکار ہوئے۔ریپ اور قتل تک کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں،بریفنگ
فیصل علوی جمعہ 24 مئی 2024 14:53
(جاری ہے)
ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن واپس لایا جائے۔
دریں اثناءکرغزستان میں پھنسے طلباءکو لے کر پی آئی اے کی ایک اور خصوصی پرواز بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئی۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 6264 کے ذریعے 172 طلباءبشکیک سے کوئٹہ پہنچے جن میںسے 80 طلبا کا تعلق بلوچستان جبکہ 92 کا دیگر صوبوں سے ہے، اس موقع پر طلباءکے والدین اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بھی صوبائی وزراءکے ہمراہ ایئرپورٹ پر کرغزستان سے واپس آنے والے طلباءکا استقبال کیا اور واپس آنے والے طلباءکی خیریت دریافت کی۔ بلوچستان حکومت نے اپنے اخراجات پر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ جمعرات کی صبح لاہور سے بشکیک بھجوایا تھا۔خیال رہے کہ 2 روز قبل بھی کرغزستان سے 290 طلباءکو لے کر خصوصی پرواز پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پہنچی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک پر سیاسی جماعتوں کے پاک چین مشترکہ مشاورتی میکنزم کا تیسرا اجلاس
ورکرز ویلفیئر فنڈکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرباسط کلیم پراچہ انتقال کرگئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع کرم میں آئی ای ڈی دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر اظہار ..
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-سی پیک کے تحت تمام سیاسی جما عتیں ملک کی خوشحالی کے لئے ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار
وفاقی وزیر سینٹر اعظم نذیر تارڑ سے خیبر پختونخوا بار کونسل کے وفد کی ملاقات
عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جامع قانون سازی ہونی چاہیے ، ارکان قومی اسمبلی کا وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران ..
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب کی ملاقات
حکومت نے پشاور ہائی کورٹ میں ججوں کی پانچ مزید آسامیوں کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، وزیر قانون
جنرل (ر) باجوہ اورنوازشریف کی 2017 کے بعد سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
حکومت کا ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ میں توسیع کا فیصلہ
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں 18، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے
-
بینک ڈپازٹس کی نئی بلند ترین سطح قائم ہو گئی،ایک سال میں 21 فیصد کا بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات کی لاہور میں وقفہ وقفہ سے بارش کی پیشگوئی
-
پنجاب بھر میں خسرہ کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری
-
بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، فیصل واوڈا
-
مذاکرات پی ٹی آئی نے نہیں بلکہ حکومت نے کرنے ہیں
-
وفاقی وزیرمحسن نقوی سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر کے پاس ورڈ کے محفوظ ہونے کے حوالے سے ہوش رہا رپورٹ جاری کردی گئی
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ