اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںسہیون میں سول جج کا اسکول پر چھاپہ

سہیون میں سول جج کا اسکول پر چھاپہ

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) سہیون میں سول جج نے اسکول پر چھاپے کے دوران غیر حاضر اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا،سہیون میں لعل شہباز اسپیشل اسکول پر سول جج جام شورو نے چھاپہ مارا وہاں غیر حاضر11اساتذہ اور 6دیگر ملازمین کو معطل کرتے ہو ئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں