اسلام آباد،چوری کی دو وارداتوں کے دوران شہری دو موٹرسائیکلوں سے محروم

جمعہ 17 اگست 2018 22:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) وفاقی دارلحکومت میں چوری کی دو وارداتوں کے دوران شہری دو موٹرسائیکلوں سے محروم ہو گئے ۔

(جاری ہے)

عطاالرحمان نے تھانہ کراچی کمپنی پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان کشمیر ہائی وے سے اس کی 125موٹر سائیکل نمبری BKL-1320چوری کر کے فرار ہو گئے ہیں ۔دوسری جانب محمد ہارون نے تھانہ کھنہ پولیس کو بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل نمبری RIK-1130چوری کر کے فرار ہو گئے ہیں ۔وفاقی پولیس نے دونوں درخواستوں پر مقدمات درج کر لیئے ۔۔۔ذیشان کمبو ہ

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں