عدالتی فیصلہ ،ْ کمرہ عدالت میں نوازشریف کے حق میں نعرے بازی ،ْ لیگی رہنمائوں نے مبارکباددی

بدھ 19 ستمبر 2018 22:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نوازشریف ،ْ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی سزائوں کی معطلی اور رہائی کے حکم پر لیگی رہنمائوں نے کمرہ عدالت میں نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کی اور مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو عدالتی فیصلہ آنے کے بعد کمرہ عدالت میں موجود مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کی اور ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے مبارکبادیں بھی دیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں