قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) آرڈیننس 2018ء پیش کردیا گیا

پیر 24 ستمبر 2018 20:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) قومی اسمبلی میں انتخابات (ترمیمی) آرڈیننس 2018ء (نمبر 13 بابت 2018ئ) پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل 89 کی شق 2 کی متقضیات کے مطابق انتخابات آرڈیننس 2018ء ایوان میں پیش کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں