وزیر مملکت علی محمد خان نے دونوں ایوانوں سے صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک ایوان میں پیش کردی

پیر 17 دسمبر 2018 22:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیر کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے صدر مملکت کے خطاب پر اظہار تشکر کی تحریک ایوان میں پیش کی۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک کی حمایت کی۔ جس پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ اس تحریک پر ارکان اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں