نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

جمعرات 24 جنوری 2019 16:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کل جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جس میں وہ ملک کی موجودہ صورتحال اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے۔پریس کانفرنس سہ پہر تین بجے ان کی رہائش گاہ ایف 8 میں منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں