سی ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دور ان 13 ٹرک سامان ضبط اور متعدد تعمیرات مسمار کر دیںن

جمعرات 25 اپریل 2019 00:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) سی ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دور ان 13 ٹرک سامان ضبط اور متعدد تعمیرات مسمار کر دیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو نفورسمنٹ نے سید پور ماڈل ویلج، کھڈا مارکیٹ، ایف الیون میں سرکاری اراضی پر کھڑی تجاوزات ختم کر دی گئیں۔آپریشن میں آئی جے پرنسپل روڈ، منڈی موڑ(پیرودھائی) کی گرین بیلٹ کو کلیئر کروا لیا گیا۔سی ڈی اے کا شہر کی مارکیٹس میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں