اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال 10887 گاڑیوں کے چالان کئے

منگل 23 جولائی 2019 22:04

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال 10887 گاڑیوں کے چالان کئے۔ پولیس حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ دوران ڈرائیونگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیورز پر بھاری جرمانے کئے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

انھوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ دوران ڈرائیونگ فون کا استعمال نہ کریں، یہ آپ کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں