احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کوئی نئی انکوائری شروع نہیں کی گئی، نیب کی وضاحت

منگل 15 اکتوبر 2019 17:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ احسن اقبال کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کوئی نئی انکوائری شروع نہیں کی گئی جیسا کہ میڈیا کے ایک حصے میں رپورٹ کیاجا رہا ہے۔

(جاری ہے)

نیب نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ کوئی بھی خبر نشر کرنے سے پہلے نیب ترجمان سے ان کا موقف لے لیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں