پاکستان کیلئے ویزا کی آن لائن درخواستوں میں کئی گنا اضافہ

پیر 25 جنوری 2021 17:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) پاکستان کیلئے ویزا کی آن لائن درخواستوں میں کئی گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پچھلے سال جنوری میں کل 7749درخواستیں وصول ہوئیں ،اس سال آن لائین درخواستیں 31197 ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں