اسلام آباد ، دسمبر 2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی،وفاقی وزیر امین الحق
ہفتہ 4 دسمبر 2021 00:12
(جاری ہے)
پاکستان کی آئی ٹی درآمدات میں24 فیصد اضافہ ہوا ہے، اگلے سال کیلئے درآمدات کا ہدف 3.60 بلین ڈالر ہے۔ یاد رہے 09 اکتوبر2021ئ کو سندھ ہائیکورٹ میں فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکسین کیخلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی تھی۔
عدالت نے فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکسین کے خلاف دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے دراخوستگزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا تھا۔ عدالت نے درخواستگزار 25 ہزار روپے ہائیکورٹ کلینک فنڈ میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے فائیو جی ٹیکنالوجی سے دنیا فوائد حاصل کررہی۔ درخواستگزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے نقصان سے متعلق ایک لفظ بھی نہیں بتایا۔جس ٹیکنالوجی سے دنیا فائدہ اٹھا رہی وہ کیسے نقصان دے ہوسکتی ہی درخواستگزار کا صرف اس بات پر زور تھا کہ یہ ٹیکنالوجی غیرقانونی اور مضرصحت ہے۔ درخواست کے ساتھ منسلک ایک دستاویز ایسی ہے جو اسکے موقف کی نفی کرتی ہے۔ کرونا ویکیسن سے متعلق بھی درخواستگزار شاید باخبر نہیں ہیں۔ دنیا گزشتہ دو سالوں سے اس خطرناک مرض سے دوچار ہے۔ ایسی بیماری کا دنیا کو کوئی تجربہ نہیں رہا ہے۔کرونا ویکسینیشن بیماری کے پھیلا کو روکنے کے لئے۔ ویکیسن سے وائرس کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا۔ ان اقدامات کے سامنے کسی ایک کی خواہش کو روکاوٹ نہیں ہونا چاہیے۔ درخواستگزار نے فائیو جی ٹیکنالوجی اور کرونا ویکیسن پر پابندی لگانے کی استدعا کی تھی درخواست امیر جہاں عرف بسمہ نورین کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
9 مئی کے مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر
بیرونی اوراندرونی سرمایہ کاری میں مشکلات کے باعث دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت ..
اسلام آباد ، عید الاضحیٰ کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے 6 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز ..
ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار