وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و تجارت مخدوم مرتضی محمود کی ملاقات

جمعرات 30 مارچ 2023 22:05

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و تجارت مخدوم مرتضی محمود کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ صنعت و تجارت مخدوم مرتضی محمود نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرِ صنعت و تجارت نے وزیرِ اعظم کو وزارت کے ملک میں صنعتی ترقی کیلئے جاری اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں