قائم مقام امیر جماعت لیاقت بلوچ کی چینی سفارت خانے آمد ، سفارتی عملے سے اظہار افسوس

جمعرات 28 مارچ 2024 19:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) قائم مقام امیر جماعت لیاقت بلوچ کی چینی سفارت خانے آمد ، سفارتی عملے سے اظہار افسوس۔

(جاری ہے)

لیاقت بلوچ نے چینی سفارت خانے میں تعزیتی پیغام کتاب میں تاثرات لکھے ۔ اس موقع پر فرید احمد پراچہ اور جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی چینی سفارت خانے میں موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں