قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پیر 29 اپریل 2024 23:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشتر نکات کو نمٹایا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ٹیکس قانون ترمیمی بل 2024 کی منظوری بھی دی گئی۔ بعد ازاں سپیکر ایازصادق نے قومی اسمبلی کااجلاس غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرنے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں