قومی اسمبلی،زرتاج گل سے بدکلامی پرطارق بشیرچیمہ کی رکنیت پورے سیشن کیلئے معطل
قومی اسمبلی نے گیلریز میں ویڈیو بنانے اور گیٹ نمبر ایک پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی
جمعہ 17 مئی 2024 13:37
(جاری ہے)
دوسری جانب قومی اسمبلی نے گیلریز میں ویڈیو بنانے اور گیٹ نمبر ایک پر میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔
مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ گیلری میں سیکڑوں لوگ بیٹھ کر نعرے بازی کریں، یہ نہیں ہوسکتا کہ میں اپنی تقریر کے لیے سیالکوٹ سے لوگ بلاکر نعرے بازی کرواں۔انہوں نے اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری آپ سے اور سیکیورٹی اسٹاف سے درخواست ہے کہ گیلری میں مہمان ضروری آئیں لیکن ان کی تعداد کم کی جائے، یہ کوئی موچی دروازہ یا ڈی چوک نہیں، جہاں ہم لوگ اپنے سپورٹر بلواکر نعرے لگوائیں، ہمیں ایوان کی عزت اور تکریم کا خیال کرنا چاہیے، اس سلسلے میں کئی بار آپ کے آفس بھی آیا ہوں لیکن اس پر عمل نہیں ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے خواجہ آصف کے خطاب پرکہا کہ آپ نے مجھے متعدد بار یاد دہانی کروائی ہے اور میں نے اس پر ایکشن بھی لیا ہے، میں نے کئی بار زبانی کہا لیکن 14 تاریخ کو تحریری طور پر لکھ کر دیا کہ لوگوں کو چیک کیا جائے۔اسپیکر نے کہا کہ خواجہ آصف کے خدشات بالکل درست ہیں، جہاں آپ لوگ کی گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں، وہاں لوگ انٹریو لینے آجاتے ہیں اور ممبران کو روکتے ہیں جب کہ لفٹ کے دوران بھی لوگ پارلیمنٹرین کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں، جس پر ہم نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ اس معاملے کو چیک کیا جائے، اس سلسلے میں وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد سے بھی بات کی ہے، ہم اس حوالے سے سخت کارروائی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب نے تین گول سے میچ اپنے نام کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ..
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
آئی پی ایس ایئرویز نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پروازیں شروع کرنے سے متعلق کوئی اجازت نہیں لی، ..
قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان
قومی اسمبلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
پی ٹی اے کا ڈی جی خان میں سمزکے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ
نوجوانوں کے جدت پسند خیالات اور منفرد نقطہ نظر انتہائی اہم ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا ..
شعبہ قانون کے طلباء پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے مستفید ہوں گے، موسمیاتی تبدیلی سے درپیش چیلنجوں ..
تعلیم تمام قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے ، کوئی بھی قوم تعلیم اور تعلیمی اداروں کو مضبوط کیے بغیر ترقی نہیں ..
سپیکرکی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا
سیاسی جماعتوں کو سینیٹ رولز کے مطابق کمیٹیاں دی جائیں گی،سینیٹر فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا