وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے یو این انٹرنیشنل آرگنائزیشن فارمائیگریشن کےچیف آف مشن سیٹو میو کی وفد کے ہمراہ ملاقات
اتوار 26 مئی 2024 17:50
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ افغان مہاجرین باعزت طریقے سے اپنے ملک واپس چلے جائیں، ابھی تک کسی کو زبردستی نکالنے اور ہراسمنٹ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،ان تمام کی سکریننگ پر کام ہونا چاہیے تاکہ پتہ چلے کون کدھر ہے اور کیا کررہاہے۔
انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ہمیں ان کے پاکستان میں کاروبار ، تعلیم اور رشتوں کا بھی احساس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جون میں یو این ایچ سی آر کے چیف آف مشن کی دعوت پر جنیوا جا رہا ہوں، وہاں پر ڈی جی آئی ایم او سے بھی ملاقات کروں گا۔ وزارت سیفران اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم)نے رابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔چیف آف مشن نے وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا کہ چھٹی کے دن وقت دیا اور کہا کہ وزارت کیساتھ قریبی رابطے میں رہینگے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعظم پاکستان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم کا عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ، عید مبارکباد ..
آلائشوں کو بروقت اٹھانے اور انہیں ٹھکانے لگانے کے کام میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو،وفاقی وزیرداخلہ محسن ..
عید کے موقع پر چار نئی فلمیں ریلیز ،فلم ’عمرو عیار‘، ’نابالغ افراد ‘،’ایجنٹ انیلا ‘اور ’ابھی‘شامل
جڑواں شہروں میں عیدالاضحیٰ کے پہلے دن بھی جانوروں کی خریدوفروخت جاری رہی
عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر حاضری کیلئے بڑی تعداد میں قبرستانوں کا رخ کیا
عیدالاضحیٰ پر پبلک ٹرانسپورٹ غائب ، شہریوں کو آمدورفت میں دشواریوں کا سامنا ،ٹیکسی ڈرائیوروں کی ..
عیدا لاضحیٰ کے موقع پر پیشہ ور قصاب جانور ذبحہ کرنے کی بھاری اجرتیں وصول کر تے رہے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نماز عید الاضحٰی لاہور میں ادا کی
راولپنڈی ، اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس اور سکیورٹی فورسز نے عید کا تہوار فرائض کی انجام ..
عیدالاضحیٰ اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کا دن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی عیدالاضحیٰ ..
آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ..
عیدالاضحیٰ کا دن ہمیں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی تسلیم و رضا کی یاد دلاتاہے،صدر ِمملکت آصف ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام