عریشہ راضی اور سارہ راضی کا برانڈ’’اِٹس فار یو‘‘ لانچ

پیر 10 اگست 2020 09:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) اداکارہ عریشہ راضی اور سارہ راضی نے اپنا کپڑوں کا برانڈ’’اِٹس فار یو‘‘ متعارف کروا دیا۔

(جاری ہے)

ایمن خان ،منال خان، عروہ حسین اور ماورا حسین کے بعد عریشہ راضی اور سارہ راضی نے بھی اپنا کپڑوں کا برانڈ متعارف کروا ہے، جس کو انہوں نے ’’اٹس فار یو‘‘ کا نام دیا ہے، دونوں بہنوں نے اپنے برانڈ کے ملبوسات کے لیے فوٹو شوٹ بھی کروایا ہے جس میں انہوں نے مختلف رنگوںکے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں