ْ پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کا میر ظفر اللہ جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 3 دسمبر 2020 14:42

ْ پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کا میر ظفر اللہ جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) اولمپیئنز فورم کے اولمپیئن خواجہ ذکاء الدین،اولمپیئن خواجہ طارق عزیز،اولمپیئن خالد محمود،اولمپیئن کرنل (ر) مدثر اصغر،اولمپیئن منظور الحسن سینئر،اولمپیئن راؤ سلیم ناظم،اولمپیئن رشید الحسن،اولمپیئن قمر ضیاء ,اولمپیئن خالد بشیر،اولمپیئن نوید عالم، اولمپیئن شیخ عثمان،اولمپیئن نعیم اختر.قیصر اقبال نے سابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ جمالی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے�

(جاری ہے)

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں