حاجی محمد شفیق کامن ویلتھ ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ خزانچی منتخب ہو گئے

جمعرات 9 دسمبر 2021 14:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2021ء) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق کامن ویلتھ ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ خزانچی منتخب ہو گئے، اس سے قبل وہ گذشتہ ماہ نومبر میں تیسری بار ایشین ہینڈبال فیڈریشن کے بلامقابلہ سیکرٹری جنرل بھی منتخب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں