جیکب آباد ،واٹر کورس میں ڈوب کر مصوم بچی جاں بحق

پیر 30 اکتوبر 2017 18:54

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2017ء) واٹر کورس میں ڈوب کر مصوم بچی جاں بحق ہوگئی، تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھا نے کی حدود میںواقع قصبہ پیرانو مہر کے قریب غلام علی جتوئی کی 6سالہ معصوم بیٹی ارشاد خاتون ڈوب کر فوت ہو گئی معصوم کی لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں