جیکب آبادپولیس اسٹریٹ کرائم کی روک تھام نہ کرسکی، اولڈ میونسپل روڈ سے ایک اورموٹرسائیکل چوری

پیر 22 اکتوبر 2018 22:00

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2018ء) جیکب آبادپولیس اسٹریٹ کرائم کی روک تھام نہ کرسکی اولڈ میونسپل روڈ سے ایک اورموٹرسائیکل چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آبادپولیس شہرمیں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام نہیں کرسکی شہرمیں لگائے گئے سی سی ٹی کیمرائوں کا بھی کوفائدہ نہیں ہوا دن دیہاڑے سٹی تھانے کی حدودمیں واقع اولڈ میونسپل روڈ سے ایک اورموٹرسائیکل چوری ہوگئی چور سبھاش کمار کی نجی میڈیکل سینٹر کے سامنے کھڑی نئی سی ڈی موٹرسائیکل لے کر فرارہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں