جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی، روپوش ملزم سمیت دو افراد گرفتار

ہفتہ 27 اپریل 2024 18:43

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) جیکب آباد میں پولیس کی کارروائی، روپوش ملزم سمیت دو افراد گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی پولیس نے چیکنگ کے دوران مختلف کاروائیوں میں روپوش ملزم منیر احمد سمیت غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر یعقوب جکھرانی کو گرفتار کرلیا، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملزم یعقوب جکھرانی کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں