جرا ئم پیشہ افراد کی کمر تو ڑ دیں گے ،تا جر محمد نواز مینگل کا مین ملزم گر فتار ہے، آئی جی پولیس بلوچستان

بدھ 28 نومبر 2018 23:26

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2018ء) جرا ئم پیشہ افراد کی کمر تو ڑ دیں گے ،تا جر محمد نواز مینگل کا مین ملزم گر فتار ہے ،اہم انکشا ف ہوا با قی ملزمان کی گر فتار ی جلد ہوں گے ،پو لیس نے اپنے فرا ئض میں کو تا ہی کی تو ان کو معا ف نہیں کیا جائے گا ،امن و امان قا ئم کر نے کے لیئے تمام تر صلا حیتیں برو کار لا ئیں گے ،غیر حا ضر پولیس کے خلا ف سخت قا نو نی کاروائی کی جائے گی ،مجھے اپنے اللہ پر بھر وسہ ہے میں کسی سے ڈر تا نہیں ہو ں میں اپنا فر ض نبھا نے کی کو شش کرو ں گا ،ان خیا لات کا اظہار ڈی آ ئی جی پولیس نصیر آ باد ریجن را ئو منیر احمد ضیا ء نے میڈیا سے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پولیس حقیقی معنو ں میں کام کرے تو ان کو غر یبو ں کی دعا ئیں کی طا قت سے فو لاد بن کر جرا ئم پیشہ افراد سے مقا بلہ کر یں گے میر ی کو شش ہے کہ پولیس کو ہر سطح پر انہیں مضبو ط کرو ں اور ان کی حو صلہ افزا ئی کرو ں تا کہ وہ دل جو ئی سے کام کر یں ،ڈی آ ئی جی را ئو منیر احمد ضیا ء نے کہا کہ ہر کسی کی چادر چا ر دیوا ی کی تقدس کو بحا ل رکھنا پولیس کا فر ض ہے ،ایک سوال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ تا جر محمد نواز مینگل کے قتل میں ملو ث مین دو ملزمان کو گر فتار کر لیا ہے اور ان سے اہم نکشا فات ہو ئے ہیں انشا ء اللہ با قی ملز مان کو بھی گر فتار کر یں گے ،قا نو ن کی گر فت سے کو ئی بچ نہیں سکتا ، پو لیس چو کیو ں کے حوا لے سے انہو ں نے کہا کہ میں اچا نک دورے کرو ں گا پو لیس اہلکار یا افسر غیر حا ضر پا یا گیا تو ان کے خلا ف سخت محکما نہ کارروا ئی کرو ں گااچھے اور لا ئق ،ایماندار آ فیسر کی میں ہمیشہ حو صلہ افزا ئی کرتا ہو ں اور کر تا رہو ں گا انہو ں نے مزید کہا کہ مجھے شکا یتیں مو صو ل ہو تی ہیں منشیا ت کے اڈے اور قمار با زی کے اڈو ں کے خلا ف بھی پو لیس کو سختی ہدا یت کی ہے کہ ان کا قلع قمع کیا جائے اگر جس تھا نے کے ایر یا میں جوئے یا منشیات کے اڈ ے پا ئے گئے میں یا میر ی ٹیم نے چھا پا مارا تو اس تھا نے کے ایس ایچ او زکے خلا ف سخت کاروا ئی کی جائے گی ،ایک سوا ل کے جوا ب میں ڈی آ ئی جی نے کہا کہ میں اللہ پر بھر وسہ کرتا ہوںاور وہی میر ی مدد کرتا ہو ں میں کسی کی سفا رش نہ آ یا اور نہ ہی کسی کی سفارش کو ما نو ں گا ،ہمیں عوا م کی خد مت کر نی چا ہیے پولیس اور عوا م کے در میان چو لی دا منی کا ساتھ ہو نا چا ہیے پولیس اور عوا م کے در میان قر یبی تعلقا ت ہو نے چا ہئیںاور پولیس اپنے سا کھ کو بحا ل کرے انشا ء اللہ نصیر آ باد پو لیس رینج کو ایک مثا لی بنا نے کی کو شش کرو ں گا ۔

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں