اوستہ محمد : غیر سرکاری این جی اوز سی پی ڈی آئی کی ماہانہ ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

منگل 22 اکتوبر 2019 22:38

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) غیر سرکاری این جی اوز سی پی ڈی آئی کی ماہانہ ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد ہوا ، نساء ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی آفیس میں زیر صدارت کواڈینٹر خالد حسین پہوڑ کی صدارت میں ہوئی جس میں سیول سوسائٹی ، میڈیا، خواتین ، اور سیا سی لوگوں ، اور شہریوں نے بھڑی تعداد میں شرکت کی ، اجلاس میں صحت ، اور صاف پانی کے حوالے سے بحث ہوئی جس میں شرکا کو لیڈر شپ اور ایڈوکیسیکے حوالے سے شرکا آگاہی فراہم کی گئی اور سی پی ڈی آئی کی کوششوں کو سرہا انہوں نے کہا کہ ہر ماہ میں میٹنگ کی رپورٹ ان اداروں کے سربراہوں کو بھیجا جاتا تھا جس پر انہوں نے اپنے ماتحت کو ہدیتیں دین اب کافی کچھ بہتری آئی ہے لیکن مزید بہتری کی ضرورت ہے اس میں میڈ م نور میمن کی خدمات قابل تعریف ہیں ، انہوں نے ہمیشہ چاہے ایج گی اوز ہو یا ویسے سیا سی خدمات ان کا ایک کردار ہے اور سی پی آئی دی نے صحت اور پانی پر جو اشو اٹھا یا ان پر میڈیا کا بھی کردار رہا، جس سے پی ایچ ای اور ہیلتھ میں کافی کچھ بہتری آئی ہے اور مزید بہتری آنے کی ذرورت ہے ، بحث میں سید مبشر حسین شاہ ، شان ثاقب ابڑو ، علی حسن ڈومکی ، گل چانڈیو ، سہنا خان جمالی ، اسلم مستوئی اور دیگروں نے بحث میں حصہ لیا اور سی پی ڈی اائی اور میڈم نور میمن کی خدمات کو بھی سرہا انہوں نے کہا کہ اگر اس قسم کے پروگرام ہوتے رہیں گے تو اداروں میں کافی بہتری آئے گی شہری بہتر زندگی گزاریں گے۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں