جڑانوالہ ، فکری امن ،ثوابت اوربنیادیںکانفرنس 15ستمبر کو منعقد ہوگی

اتوار 9 ستمبر 2018 20:00

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2018ء) امام شافعی علمی سنٹر کے زیر اہتمام فکری امن ،ثوابت اوربنیادیںکانفرنس 15ستمبر کو منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پروفیسر میاں ابو بکر حمزہ نے مقامی سطح پر ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام شافعی عملی سنٹر اردن میں ایک سیمینار بعنوان فکری امن ، ثوابت بنیادیں 15ستمبر 2018ء کو منعقد ہو رہا ہے جس میں ڈاکٹر سمیر مراد مہمان خصوصی ، ڈاکٹر عبداللہ اویس کردستان ، ڈاکٹر یوسف مسلم اردن ، استاد عمر الشیخ یمن خطاب فرمائیں گے ۔ پروگرام کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں