تھانوں میں تعینات لیڈیز پولیس اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب اور محکمانہ امور میں عدم دلچسپی کا انکشاف

ہفتہ 25 مارچ 2023 18:05

ج جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2023ء) فیصل آبادضلعی پولیس تھانوں میں تعینات لیڈیز پولیس اہلکاروں کا ڈیوٹی سے غائب اور محکمانہ امور میں عدم دلچسپی کا انکشاف فیصل آبادضلع کے 44 پولیس تھانوں میں تعینات لیڈیز پولیس کانسٹیبلز کی ڈیوٹی سے غیر حاضری،محکمانہ امور میں عدم دلچسپی کے علاوہ ڈیوٹی کے وقت پابندی کو ملحوظ خاطر نہ رکھنے کی جامع رپورٹ افسران کو ارسال کر دی گئیذرائع کے مطابق تھانہ محررز کی اکثریت ڈیوٹی سے غائب رہنے والی لیڈیز پولیس اہلکاروں کی ماہانہ تنخواہ سے 25 فیصد لے کر ان کو ڈیوٹی سے غائب رہنے میں مدد فراہم کررہی ہے جن کی موبائل لوکیشن سے جائے تعیناتی پر حاضری کو بھی چیک کیا جاسکتا ہی

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں