شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم سے پسٹل30بور،تھانہ للہ پولیس نے زیر تفتیش مقدمات کے2کس ملزمان سے بندوق 12بوراورپسٹل30بور معہ راونڈز برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 11 جون 2021 17:31

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم سے پسٹل30بور،تھانہ للہ پولیس نے زیر تفتیش مقدمات کے2کس ملزمان سے بندوق 12بوراورپسٹل30بور معہ راونڈز،تھانہ للہ پولیس نے ملزم سے پسٹل30بور معہ راونڈز،تھانہ ڈومیلی پولیس نے ملزم سے پسٹل30بور معہ راونڈز،تھانہ دینہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات گروش مسمات سے1کلو60گرام چرس،تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے منشیات فروش سے 122گرام چرس،تھانہ چوٹالہ پولیس نے منشیات فروش سے 220گرام چرس،تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش سے5لیٹرشراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں