ضلع جہلم ویلی میں ٹین بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت مون سون سیزن میں شجرکاری مہم جاری
بدھ 12 اگست 2020 18:23
(جاری ہے)
آزادکشمیر کا حسن جنگلات کی وجہ سے ہے محکمہ جنگلات آزادکشمیر کو سرسبزو شاداب بنانے کیلئے انتظامیہ اور عوام کے اشتراک مون سون سیزن میں بھرپور شجرکاری کررہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ محکمہ جنگلات کی پوری کوشش ہو تی ہے کہ جہاں پر بھی پودے لگایا جائے وہاں سے سو فیصد رزلٹ حاصل کیا جائے ۔ ان پودوں کی خفاظت کی ذمہ داری صرف محکمہ جنگلات پر نہیں بلکہ ہر شہری کی زمہ داری ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل محمد فرید خان نے کہا کہ شجرکاری کے ساتھ ساتھ شجرپروری کے رحجان کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ محکمہ جنگلات اچھا کام کررہا ہے جس پر جنگلات کے آفیسران و اہلکاران مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہر شہری ذمہ داری ہے کہ اپنے گھروں کے صحن میں ایک پودا ضرور لگائیں۔ درخت زمین کا زیور ہوتے ہیں موسمیاتی تبدیلی کا درآرمدار ان درختوں پر ہوتا ہے 10 بلین ٹری سونامی پروجیکٹ اپنی کامیابی کی طرف رواں دواں ہے انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان بھی شجرکاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ہمیں ہدایت بھی دیتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ محکمہ جنگلا ت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
ضلع جہلم ویلی بھر کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی نظام کی مکمل بحالی
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
دریائے جہلم پر لگائی گئیں ڈولیوں کی سخت چیکنگ ، میرا بکوٹ کی ڈولی کو ناقص قراردیکر بند کردیا گیا
ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ..
انسداد منشیات کی خصوصی مہم کے دوران جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات ..
ڈی پی او جہلم کا پولیس خدمت مرکز جہلم،پولیس تحفظ مرکز، میثاق سنٹر، ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس، تھانہ سٹی اور دفتر ..
جہلم میں میونسپل کمیٹی کی کمرشل دکانوں کے کرایے تاجروں کے لیے وبال جان بن گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ..
جہلم،رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ رکشہ برآمد
جہلم ،ٹرانسجینڈر کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
جہلم سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار