ڈی پی او جہلم کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان اور ایس ایچ او پنڈ دادنخان کا ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری پنڈدادنخان پر چائینز گارد کا دورہ

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر جمعہ 29 مارچ 2024 12:29

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مارچ2024ء) ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او پنڈدادنخان محمد آصف نے چائنیز گارد پر تعینات افسران و جوانوں کو چیک اور بریف کیا، چائینز انجینئرز اور عملہ کی حفاظت کے لئے ایس پی یو کی اضافی نفری بھی گارد پر تعینات کی گئی ہے، ملکی تشخص کی بہتری اور غیر ملکیوں کو پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کا اولین فریضہ ہے، چائینز باشندگان کی سیکیورٹی انتہائی اہم ہے ، جس میں کوتاہی کی گنجائش ہر گز نہ ہے، ڈی پی او جہلم

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں