پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 14 ستمبر 2019 18:40

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابققمر سلطان ٹی/ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر181/19 بجرم 395/412ت پ تھانہ ڈومیلی ، مقدمہ نمبر81/19 بجرم392/411ت پ تھانہ ڈومیلی نے ملزم واصف حسین ولد منظور احمدکے انکشاف پر رائفل 12بور سنگل بیرل اور 1کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

قمر سلطان ٹی/ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر181/19 بجرم 395/412ت پ تھانہ ڈومیلی ، مقدمہ نمبر81/19 بجرم392/411ت پ تھانہ ڈومیلی نے ملزم گل شیر ولد محمد ایوب کے انکشاف پر پسٹل 30بور اور5روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں