نایاب نسل کا بارہ سنگا میرپورآزاد کشمیرکی پہاڑیوں سےاترکرشہرمیں داخل ہوگیا

جمعہ 26 فروری 2021 20:45

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2021ء) نایاب نسل کا بارہ سنگا میرپور آزاد کشمیر کی پہاڑیوں سے اتر کر شہر میں داخل ہوگیا نایاب نسل کے بارہ سنگا کو لوگوں نے پکڑنے کی کوشش کی مگر اس کی تیز رفتاری کی وجہ سے کامیاب نہ ہوسکے جبکہ محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم بارہ سنگھے کو پکڑنے کیلئے تاحال کوشاں ہیں جبکہ بارہ سنگا کی یہ نسل بہت نایاب ہے جس کو بچانے اور محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں دن رات کوشاں ہیں

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں