سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لینے کے دینے پڑ گئے
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کو کہوٹہ میں مظاہرین نے روک لیا، ’گو عباسی گو‘ کے نعرے بلند
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 15:24
(جاری ہے)
مظاہرین نے اس موقع پر خوب نعرہ بازی کی اور کافی دیر تک سابق وزیر اعظم کی گاڑی کو روکے رکھا۔ ووٹر کو عزت دو اور گو عباسی گو کے نعرے لگائے۔
پولیس کی مداخلت کرنے پر شاہد خاقان عباسی کو جانے کی اجازت دی گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کہوٹہ روڈ ڈبل کرنے کا وعدہ کہاں گیا؟ 100کلومیٹر نئی سڑک بنانے کا اعلان بھی جھوٹا ثابت ہوا، یونیورسٹی بنانے کا اعلان تو کیا مگر اینٹ تک نہ لگی۔یاد رہے اس سے پہلے ن لیگی رہنما فاروق لغاری کو بھی حلقے کے لوگوں نے گھیر لیا تھا۔حقلے کے لوگوں نے جمال خان لغاری کی گاڑی روک لی تھی اور شدید احتجاج کیا تھا،اس دوران ایک ووٹر نے جمال خان سے سوال کیا کہ آپ پانچ سال کہاں تھے؟۔جس کا جمال خان لغاری کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔لوگوں کے شدید رد عمل اور بار بار استفسار کرنے پر جمال خان لغاری حلقے سے واپس جانے پر مجبور ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
کہوٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9مئی سانحہ کے حوالے سے کہوٹہ میں بھی یو م سیا ہ منا یا گیا
کہوٹہ شہر میں کیمیکل پو ڈر سے تیار دودھ دہی کی فروخت جاری
جنگلات ہمارا قومی اثاثہ ہیں،افسران واہلکار جنگلات کی کٹائی روکنے میں کردار ادا کریں ،سیکرٹری جنگلات
جنگلات آزادکشمیر کی قومی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں،انصر یعقوب خان
یونین کونسل مٹور کے گاؤں پنگالہ میں زمین کے تنازعے پر ایک شخص قتل
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ فضل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر تعینات
عوامی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتار ہوں گا، کرنل ر وسیم
اسسٹنٹ کمشنر کاتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ کا دورہ
روٹی اور آٹے کی قیمت میں کمی مسلم لیگ ن کا اہم اقدام ہے، رفاقت جنجوعہ
کو ٹلی ستیاں ، سانٹھ انوالی بچھورن روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جا گری ، چھ افراد زخمی
قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری مسترد
پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت کیساتھ امن وامان کیلئے 24 گھنٹے حاضر ہے،سہیل حبیب تاجک
کہوٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ