gمنگچرمیں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا

منگل 2 جنوری 2024 20:45

۶قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2024ء) منگچرمیں بلوچ یکجہتی کارواں کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی خلاف منگچر کے مقام پر لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا گزشتہ 8گھنٹوں سے احتجاجاً روڈ بلاک رہا تاہم مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کے بعد روڈ ٹریفک کے لیئے بحال کردیا۔

(جاری ہے)

ہڑتال کے دوران گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی جس سے لوگوں کو مشکلات سامنا کرنا پڑا

قلات میں شائع ہونے والی مزید خبریں