پاک قطر فیملی تکافل کا فیصل فنڈ زکے ساتھ معاہدہ
پیر 20 ستمبر 2021 21:21
(جاری ہے)
مجھے یقین ہے کہ یہ معاہدہ مستقبل کو محفوظ کرنے کیلئے ہر ایک کو تکافل کے ذریعے مالی تحفظ فراہم کرنے کے ہمارے طویل المدّتی ویژن کو آگے بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا ۔
انہوں نے کہاکہ صارفین کو شریعت کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلئے ایک جیسے اہداف اور نقطہ نظر رکھنے والے ہم خیال شراکت داروں کے ساتھ کام کرنا حوصلہ افزا ہوتاہے ۔ پاک قطر تکافل اپنے صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے پُر عزم ہے۔ اس موقع پر فیصل فنڈزکے چیف ایگزیکٹو آفیسر خلدون بن لطیف نے کہاکہ آنے والے شریعہ کمپلائنٹ وی پی ایس فنڈ کیلئے پاک قطر فیملی تکافل کے شراکت داری ہمارے لیے خوشی کا باعث ہے اور ہمیں یقین ہے کہ اس شراکت داری سے سرمایہ کاروں کیلئے ریٹرن اور مالیاتی تحفظ فراہم کرنے والی مزید پراڈکٹس کیلئے دونوں کمپنیوں کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
میٹرک امتحانات کے پیپر آؤٹ ہونا تعلیم کا جنازہ نکالنے کے مترداف ہے،پاسبان
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
ادارہ ترقیات کراچی کے زیر اہتمام اکاؤنٹ آفیسر بکس فنانس اینڈ اکاؤنٹس ارشد افتخار صدیقی کی ریٹائرمنٹ ..
کراچی؛ جھگڑے میں فائرنگ سے 3کیبل آپریٹر بچوں کا باپ ہلاک
پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی ..
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ