مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
بدھ 1 مئی 2024 21:17
(جاری ہے)
ملک میں مہنگائی میں بھی کمی آرہی ہے اوران حالات میں شرح سود میں کچھ کمی کردی جاتی توبہتررہتا مگرایسا لگتا ہے کہ مرکزی بینک کودوبارہ افراط زرکا اندیشہ ہے جسکی وجہ سے شرح سود برقراررکھی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کوبرقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا گیا ہے اس لئے اگلے جائزے میں اس میں کمی کی جائے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ ملکی معیشت کوہم نے خود آگ لگائی ہے اسے ہم نے ہی بجھانا ہوگا۔ اس سلسلہ میں عالمی ادارے اور دوست ممالک کچھ نہیں کرسکتے۔ معیشت کوبہتربنانے کے لئے تکلیف دہ اصلاحات اورٹیکس نظام میں بہتری کے ساتھ تمام معاملات کومیرٹ کی بنیاد ہرچلانا ضروری ہے تاکہ ادائیگیوں کے دائمی بحران سے نکلا جاسکے۔ میرٹ کی پامالی کی وجہ سے بااثرافراد کیشعبیامیر ہوتے جا رہے ہیں، عوام غریب ہوتی جا رہی ہے جبکہ ملکی معیشت کمزورہوتی جا رہی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ معاملات کودرست کیا جائے ورنہ ملک چلانا ناممکن ہوجائے گا۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ ابھی ہماری شرح نمو دو فیصد سے بھی کم ہے جس کا آئی ایم ایف کی نگرانی میں بڑھنا ناممکن ہے۔ قرض سے نجات کے بغیرمعاشی خوشحالی کا تصوربھی ناممکن ہے۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ اگلے سال ہم نے قرض اورسودکی مد میں چوبیس ارب ڈالرادا کرنا ہیں جوکہ مرکزی بینک کے موجودہ ذخائرکے مقابلہ میں تین گنا زیادہ ہیں جبکہ ملکی قرضوں کی مد میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کرنی ہے جو ہمارے کل ریونیو کا 90 فیصد ہے۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ جن ناکام اداروں کی نجکاری میں مشکلات درپیش ہیں انھیں فوری طورپربند کردیا جائے کیونکہ انھیں چلانے پرسالہا سال سے کھربوں روپے ضائع کئے جا رہے ہیں مگراب یہ سلسلہ چلانا مشکل ہوگیا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’’عشق مرشد‘ ‘کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر در فشاں ہاٹ تلاش کرتے رہے، اداکارہ کا شکوہ
سابق شوہر کے ساتھ کام کیا تو کہا گیا شریعت کے خلاف ہے، سلمیٰ حسن
والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا
گورنرسندھ سے فرانس کے قونصل جنرل کی ملاقات، تجارت کے فروغ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنرسندھ کی فرانسیسی قونصل خانے کی تقریب میں شرکت
کل جامعہ کراچی میں انٹرنیشنل بائیوڈائیورسٹی ڈے کی تقریب ہو گی
جامعہ کراچی: جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی بناء پر شعبہ باٹنی کی طالبہ کاداخلہ منسوخ
جامعہ کراچی: سالانہ جلسہ تقسیم اسنادمیں شرکت کے لئے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع*
42 فیصد بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد دوائیں استعمال نہیں کرتے، طبی ماہرین
دورہ ترکی کی تاثراتی تقریب جمعرات کو قباء آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
صحافی کو تحفظ اور حملے میں ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دی جائے،جماعت اسلامی سندھ
حصول علم کیلئے طالب علم اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں ،ڈاکٹر فواد احمد
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے