پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
بدھ 22 مئی 2024 23:16
(جاری ہے)
پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ وحید احمد کے مطابق جولائی سے اپریل 2024ء تک ملک سے پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی، اس سے قبل ملکی تاریخ میں صرف کینو کی زیادہ برآمدات تھیں جو کہ 210 ملین ڈالر رہی ہیں، رواں برس کے اختتام تک پیاز کی ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
بھارتی پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد ہونے سے پاکستان کو نئی منڈیاں ملی ہیں، پاکستانی پیاز کودنیا کی بڑی منڈیوں میں رسائی حاصل ہوئی ہے، دنیا کے سرفہرست اسٹورز میں بھی آج پاکستانی پیاز فروخت کے لیے موجود ہے۔ حکومت کو پیاز کی لائف بڑھانے کے لیے بھی اقدامات کرنے ہوں گے کیونکہ آنے والے وقتوں میں پاکستانی پیاز کی نئی مارکیٹ ڈیولیپ کر سکتے ہیں۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آلائشیں پھاڑنے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران سات افراد گرفتار
کمشنر کراچی کی احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے انتظامیہ آلائشوں کو ڈمپنگ پوانٹس تک پہنچا رہے ہیں
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحیٰ کے دوسرے روزسنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے،
کمشنرکراچی کا دارلسکون کا دورہ بچوں کو عید کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیے
ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی عید الاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و جذبہ سے منایا
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے اہل وطن کو دلی عید مبارکباد
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے عید کی نماز گورنر ہاؤس میں ادا کی
جانوروں کی آلائشیوں کو صحیح طریقہ سے تلف کریں ،پرندے طیاروں سے نہ ٹکرائیں ، ترجمان پی آئی اے
کراچی میں بھی عیدالاضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے
عید قربان پر غریب،نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
گورنر سندھ کا تین سو یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے کرایہ دار افراد کو مفت سولر پینل لگا کر دینے کا ..
گورنر سندھ عید الاضحیٰ کی نماز گورنر ہائوس کی مسجد میں ادا کریں گے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام