نقیب اللہ محسود کے ان کاؤنٹر سے ملتی جُلتی بالی وڈ فلم کی کہانی
سوشل میڈیا صارفین نے اصل زندگی کے کیس کو فلم سے جوڑنا شروع کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جنوری 2018 15:23
(جاری ہے)
یہ معاملہ سوشل میڈیا پر اُٹھنے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی جس پر سندھ حکومت کو اس معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دینا پڑی ۔ آج ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بھی نقیب اللہ محسود کی ہلاکت کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے آئندہ 7 روز میں جواب طلب کر لیا۔
سوشل میڈیا پر نقیب کی تصاویر اور مبینہ جعلی ان کاؤنٹر کی تفصیلات شئیر ہوئیں تو سوشل میڈیا صارفین نے اس معاملے کو بالی وڈ کی فلم کی کہانی سے جوڑنا شروع کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ نقیب اللہ محسود کا ایک مبینہ جعلی ان کاؤنٹر میں مارا جانا بالی وڈ کی فلم جولی ایل ایل بی ٹو جیسا لگتا ہے ۔ اس فلم میں بھی ایک پولیس افسر اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک عام شہری کو جعلی ان کاؤنٹر میں قتل کر دیتا ہے اور مرنے کے بعد اسے خطرناک دہشتگرد قرار دے دیتا ہے ۔ ایسا کرنے سے نہ صرف پولیس اہلکار کو اعلیٰ افسران سے شاباشی ملتی ہے بلکہ اس کی پروموشن کے امکانات بھی روشن ہو جاتے ہیں۔ تاہم بعد ازاں مقتول کے اہل خانہ کی جانب سے دائر درخواست پر فلم کے پیرو اکشے کُمار تحقیقات کرتے ہیں جس پر معلوم ہوتا ہے کہ پولیس افسران کی جانب سے جعلی ان کاؤنٹر کیا گیا تھا جس کے تحت ایک خطرناک مجرم کو کچھ پیسوں کے عوض رہا کر کے عام شہری کی بلی چڑھا دی گئی۔ عدالت میں جُرم ثابت ہونے پر پولیس افسر اور اس کے ساتھیوں کو نہ صرف محکمے سے برخاست کیا گیا بلکہ انہیں بھاری جُرمانہ اور سزا بھی سنائی گئی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شُبہ ظاہر کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود کا کیس بھی ایسی ہی کوئی کہانی معلوم ہوتا ہے ۔ نقیب اللہ کے اہل خانہ نے اس ان کاؤنٹر کو جعلی قرار دیتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے جبکہ نقیب اللہ کے لیے انصاف کی غرض سے کئی لوگ سڑکوں پر آ کر احتجاج بھی ریکارڈ کروا رہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی
پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں،گیلپ سروے
کراچی، کم سن بچوں کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
ْپاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں 19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
کراچی: سفید کرولا گینگ سرگرم، پولیس وردی پہن کر امریکا سے آئی خاتون کو لوٹ لیا
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی
سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ