اُردو پوائنٹ پاکستان کراچیکراچی کی خبریںآئی جی سندھ نے گھوٹکی میں مسلح افراد کے پولیس افسر پر تشدد کا نوٹس ..

آئی جی سندھ نے گھوٹکی میں مسلح افراد کے پولیس افسر پر تشدد کا نوٹس لے لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جون2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری اور واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

کراچی شہر کی مزید خبریں