آئی جی سندھ پولیس امجدجاویدسلیمی آج کاٹی کا دورہ کریں گے

اتوار 22 جولائی 2018 17:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ امجدجاویدسلیمی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے عہدیداران اورلاء اینڈ آرڈر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان کی دعوت پرآج( پیر)23جولائی کو دوپہر ایک بجے کاٹی کا دورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ اس موقع پر کاٹی کے ممبران سے خطاب بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں