الخدمت کی سرگرمیوں اورسالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے پریس بریفنگ آج ہوگی

اتوار 19 اگست 2018 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2018ء) جماعت اسلامی کے رفاعی و فلاحی ادارے الخدمت کی گزشتہ سال ہونے والی سرگرمیوں اورسالانہ کارکردگی رپورٹ کے حوالے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر و صدر الخدمت کراچی حافظ نعیم الرحمن 20اگست بروزپیر 3:30بجے سہہ پہر ادارہ نورحق میں پریس بریفنگ دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں