جامعہ اردو کا پرائیویٹ رجسٹریشن کرانے کے لئے 31 اکتوبر تک توسیع

جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:40

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) وفاقی اردو یونیورسٹی نے پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال 2017 ء ایم اے، بی اے، بی کام اور مدارس کے خصوصی امتحانات کے لئے رجسٹریشن کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن فارم آن لائن کے علاوہ عسکری بینک گلشن اقبال اور بوہرہ پیر برانچ سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں