آصف علی زرداری کے خلاف (کل)الیکشن کمیشن سندھ میں درخواست دائرکی جائے گی
سابق صدرنے امریکہ میں اپنی ملکیت جائیداد انتخابی گوشواروں کے علاوہ نامزدگی فارم میں بھی چھپائی ہے،خرم شیر زمان
بدھ 19 دسمبر 2018 20:18
(جاری ہے)
سابق صدرنے اپنے انتخابی گوشواروں میں بتایا تھا کہ ان کا ذریعہ آمدن زمینداری ہے،سابق صدر کے حلف نامے کے مطابق آصف زرداری کے پاس نقد رقم 75 کروڑ 86 لاکھ، 69 ہزار 73 روپے ہے جبکہ وہ کسی بھی سرکاری ادارے اور محکمے کے نادہندہ نہیں۔
حلف نامے میں آصف علی زرداری نے اپنی تعلیم ڈپلومہ بتائی ہے تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق صدرنے امریکہ میں اپنی ملکیت جائیداد انتخابی گوشواروں کے علاوہ نامزدگی فارم میں بھی چھپائی ہے اوروہ بددیانتی کے مرتکب ہوئے ہیں نیویارک کے علاقے میں ان کی مہنگی ترین جائیداد کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں جس پران کے خلاف نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن سندھ میں آج درخواست دائرکردی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آٹا کے سرکاری نرخ مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ
دنیا کا کوئی بھی ملک قانون اور انصاف کی بالادستی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا ، محمد شاداب رضا نقشبندی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
ہمارا مقصد ریاست پاکستان کی سمت کے تعین کی طرف یاد دہانی ہے،اسلم فاروقی
سانحہ نو مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے ،حاجی شرافت اکاخیل
یو بی جی رہنما ئوں کا تجارتی اداروں پراسلامی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے زور
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے گریڈ چار کے 17 ملازمین کی مستقلی کے کیس میں چیئرمین کے پی ٹی کو نوٹس جاری
42 ملازمین کو عدالتی احکامات کے باوجود مستقل نہ کرنے کے کیس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو شوکاز نوٹس ..
سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی پارٹی قرار دینے کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے